7 دسمبر، 2006، 9:13 PM

خورشید محمود قصوری

پاکستان کے وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے افغانستان کے صدر سے ملاقات کی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے افغانستان کے صدر سے ملاقات کی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری آج نے افغانستان کے صدر حامد کرزائی سے ملاقات کی ہے قصوری افغانستان کے دو روزہ دورے پر آج کابل پہنچے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری آج نے افغانستان کے صدرحامد کرزائی سے ملاقات کی ہے قصوری افغانستان کے دو روزہ دورے پر آج کابل پہنچے ہیں مسٹر قصوری افغانستان کی حکومت سے دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے پشتون قبائل کا مشترکہ جرگہ منعقد کرنے اور سیکیورٹی کی صورتحال بہتر کرنے کے علاوہ دو طرفہ تعلقات کے بارے میں مذاکرات کریں گےچند روز قبل پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نےوزیر خارجہ قصوری کے دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ افغانستان میں پائیدار امن ہی پاکستان کے مفاد میں ہے

News ID 417895

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha